پی آئی سی میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ، علاج معالجہ تعطل کا شکار

پی آئی سی میں ینگ ڈاکٹرز کا  احتجاج ، علاج معالجہ تعطل کا شکار

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کی وجہ سے علاج معالجہ تعطل کا شکار ہونے کی وجہ سے مریضوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ناکافی طبی سہولتوں پر مریض ہم سے الجھتے ہیں، پی آئی سی انتظامیہ طبی سہولتیں بہتر بنانے کی بجائے ڈاکٹرز کو تنگ کر رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں