گلبرگ سے اشتہاری گرفتار

گلبرگ سے اشتہاری گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گلبرگ کے علاقے سے اشتہاری اشفاق کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم بوگس چیک و فراڈ کے 5مقدمات میں مختلف تھانوں کو مطلوب تھا۔

گلبرگ کے علاقے سے اشتہاری اشفاق کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم بوگس چیک و فراڈ کے 5مقدمات میں مختلف تھانوں کو مطلوب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں