کھاد کی دکان میں لاکھوں کی چوری

کھاد کی دکان میں لاکھوں کی چوری

الہ آباد (نمائندہ دنیا)چور شٹر کاٹ کر کھاد کی دکان سے 2 لاکھ 90 ہزار نقدی، رائفل، ایل سی ڈی اور ایل ای ڈی لے گئے، تھانہ الہ آباد پولیس مصروف تفتیش ہے۔

چور شٹر کاٹ کر کھاد کی دکان سے 2 لاکھ 90 ہزار نقدی، رائفل، ایل سی ڈی اور ایل ای ڈی لے گئے، تھانہ الہ آباد پولیس مصروف تفتیش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں