معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، 1 زخمی

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، 1 زخمی

قصور(نمائندہ دنیا)نظام پورہ کے رہائشی نواز آرائیں اور بلال ولد یسٰین آرائیں کے درمیان آپس میں تلخ کلامی ہوگئی جس پر بلال نے فائرنگ کرکے نواز کو زخمی کردیا جسے بلھے شاہ ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

نظام پورہ کے رہائشی نواز آرائیں اور بلال ولد یسٰین آرائیں کے درمیان آپس میں تلخ کلامی ہوگئی جس پر بلال نے فائرنگ کرکے نواز کو زخمی کردیا جسے بلھے شاہ ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں