جھوٹی کالز، 2 ملزموں کیخلاف مقدمات

جھوٹی کالز، 2 ملزموں کیخلاف مقدمات

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس نے 2 مختلف مقامات سے جھوٹی کالیں کرنے والے 2ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے، عرفان نے لین دین کے تنازع پر جبکہ وسیم نے اپنے ساتھ واردات کی جھوٹی کال کی۔

پولیس نے 2 مختلف مقامات سے جھوٹی کالیں کرنے والے 2ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے، عرفان نے لین دین کے تنازع پر جبکہ وسیم نے اپنے ساتھ واردات کی جھوٹی کال کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں