ساندہ: 2 ہیروئن فروش گرفتار

ساندہ: 2 ہیروئن فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے 2 ہیروئن فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں انعام اور احتشام سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی 2 کلو 30 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔

ساندہ پولیس نے 2 ہیروئن فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں انعام اور احتشام سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی 2 کلو 30 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں