قصور:کریک ڈاؤن، ایل پی جی ریفلنگ کی 4 دکانیں سربمہر
قصور(خبرنگار)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی ڈاکٹر مکرم سلطان نے غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ شاپس کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 ایل پی جی ریفلنگ کی دکانوں کو سربمہر کیا، جبکہ ذمہ داروں کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرادیئے۔
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی ڈاکٹر مکرم سلطان نے غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ شاپس کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 ایل پی جی ریفلنگ کی دکانوں کو سربمہر کیا، جبکہ ذمہ داروں کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرادیئے۔