تعلیمی بورڈز، شکایات کیلئے آن لائن پورٹل قائم

تعلیمی بورڈز، شکایات کیلئے  آن لائن پورٹل قائم

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبے کے تعلیمی بورڈز کے امتحانی نظام میں بے ضابطگیوں کی روک تھام کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے۔۔۔

 جس کے تحت شکایات کے حل کیلئے آن لائن پورٹل قائم کیا گیا ہے جس کے ذریعے والدین اور طلبہ اپنی شکایات درج کر ا سکیں گے ۔بی آئی ایس ای کمپلینٹ سیل ڈاٹ گورنمنٹ پر طلبا اور والدین امتحانات میں ہونے والی کسی بھی غیر قانونی سرگرمی یا نقل کے متعلق شکایت درج کرا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں