ایڈوانس ٹراما لائف و رکشاپ کا انعقاد
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرنسپل الفرید ظفر نے کہا ہے کہ ہیڈ انجری، جسمانی اعضا کے فریکچر کے زیادہ کیسز ٹریفک حادثات میں لاپرواہی،و غفلت کے موجب ہیں۔
پرنسپل الفرید ظفر نے کہا ہے کہ ہیڈ انجری، جسمانی اعضا کے فریکچر کے زیادہ کیسز ٹریفک حادثات میں لاپرواہی،و غفلت کے موجب ہیں، ان خیالات کا اظہار انہون نے ایڈوانس ٹراما لائف و رکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔