بغیر ڈرائیونگ لائسنس کیخلاف کریک ڈاؤن

 بغیر ڈرائیونگ لائسنس کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور ٹریفک پولیس نے یکم جنوری 2025 سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 یکم جنوری 2025 سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 31 دسمبر تک لاہور ٹریفک پولیس آگاہی فراہم کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں