2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، موٹرسائیکل 5 موبائل، پستول برآمد

2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، موٹرسائیکل 5 موبائل، پستول برآمد

کاہنہ(نمائندہ دنیا)گلبرک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرکے ایک موٹر سائیکل، 5 موبائل فونز اورایک پستول برآمد کرلیا۔۔۔

 ملزم حفیظ سنٹر سمیت دیگر جگہوں پر شاپنگ کیلئے آئے شہریوں کی ریکی کرتے اور موقع پاکر گن پوائنٹ پر شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہو جاتے تھے، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں ملزموں کو ریکی کرتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں