سابق سیکرٹری کوآرڈینیشن پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر عدالت پیش

سابق سیکرٹری کوآرڈینیشن پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر عدالت پیش

لاہور(عدالتی رپورٹر)اینٹی کرپشن عدالت میں محمد خان بھٹی کیخلاف جبری رخصت پر ہوتے ہوئے سیشن الاؤنس کی وصولی کا مقدمہ، سابق سیکرٹری کوآرڈینیشن پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر عدالت پیش ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم رائے ممتاز حسین بابر مقدمے میں کافی عرصہ تک اشتہاری رہا، ملزم نے خود کو عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں