قومی ورکنگ ویمن ڈے، ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں تقریب

قومی ورکنگ ویمن ڈے، ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں تقریب

لاہور(ویمن رپورٹر)قومی ورکنگ ویمن ڈے کے موقع پر گورنمنٹ یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس میں خواتین کی جدوجہد۔۔۔

 کامیابیوں اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں مختلف شعبوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین نیروشنی ڈالی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں