14سول ججز نے 10،10 پرانے کیسز 1 ماہ میں مکمل کرلئے

14سول ججز نے 10،10 پرانے کیسز 1 ماہ میں مکمل کرلئے

لاہور(کورٹ رپورٹر)14 سول ججزنے 10،10پرانے کیسزکو 1 ماہ میں مکمل کرلیا۔ 1990 سے 2017تک کے 10،10پرانے ترین کیسزکو1ماہ میں مکمل کرنیکاہدف پورا کرلیا۔۔۔

 سیشن جج نسیم احمد ورک نے 14 ججز کوتعریفی سرٹیفکیٹ جاری کردیئے ۔14سول ججزنے پرانے کیسزکی فیصلوں کی نقول انفارمیشن آفیسر سیدتجمل حسین کے پاس جمع کرادی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں