31دسمبر تک بی ایڈ کی ڈگری نہ دکھانے والوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

31دسمبر تک بی ایڈ کی ڈگری نہ دکھانے والوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)31 دسمبر 2024 تک ڈگری نہ دکھانے والوں کو نوکری سے فارغ کیا جائے گا۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا طلب کرلیا۔

بتایا جائے، کتنے اساتذہ نے بی ایڈ ڈگری مکمل کرلی ۔ مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2015 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کا ڈیٹا مانگا گیا ہے ۔ڈیڑھ ہزار کے قریب اساتذہ کو آخری موقع دیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں