شہر میں ٹریفک چالان ٹارگٹ ختم کر دیا گیا

شہر میں ٹریفک چالان ٹارگٹ ختم کر دیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر نے شہر میں ٹریفک چالان ٹارگٹ ختم کر دیا اور اس کے ساتھ ہی ٹریفک اسسٹنٹس کے تبادلوں اور وارڈنز کی ڈیوٹی کے حوالے سے نئے ایس او پیز جاری کر دئیے۔

مراسلے کے مطابق اب کوئی بھی سینئر افسر چالان ٹارگٹ نہیں دے گا اور چالان کی تعداد کے حوالے سے کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں