ایوان اقبال میں قائداعظم ؒ کی سالگرہ پر کیک کاٹنے کی تقریب

ایوان اقبال میں قائداعظم ؒ کی سالگرہ پر کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) ایوان اقبال لاہور میں قائد اعظم ؒ کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی سلمان غنی اور چودھری انجم وحید نے کہا کہ اسلامیان ہند نے ان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے تاریخ ساز جدوجہد کی۔ علاوہ ازیں ادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیر اہتمام ایوان قائداعظم جوہر ٹاؤن میں استقبالیہ تقریب ہوئی، میاں فاروق الطاف، کرنل(ر) محمد سلیم ملک، میاں سلمان فاروق، مجاہد حسین سید، پروفیسر حلیمہ سعدیہ ،ناہید عمران گل اور دیگر نے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں