موٹر وے پولیس افسروں کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
لاہور (کرائم رپورٹر) زیر تربیت موٹر وے پولیس افسروں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔
سیف سٹیز افسروں نے اتھارٹی کی ورکنگ ، انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم، جدید مواصلاتی آرٹیفیشل انٹیلی جنس نظام بارے بھی بریفنگ دی ۔