لا کیلئے سیشن گیپ کی حد ختم کرنیکی سفارش

لا کیلئے سیشن گیپ کی حد ختم کرنیکی سفارش

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)قانون کی تعلیم کے خواہشمند افراد اب عمر کے کسی حصے میں بھی داخلہ لے سکیں گے۔

 پنجاب یونیورسٹی بورڈ آف سٹڈیز نے سیشن گیپ کی حد ختم کرنے کی سفارش کر دی۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد ریگولر داخلے کئے جاتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں