ای پے پنجاب کے ذریعے 650 ارب کا ٹیکس وصول
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ای پے پنجاب کے ذریعے صوبائی حکومت کو ابتک تقریباً 650 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس ریونیو وصول ہو چکا ہے۔۔۔
جبکہ آن لائن ٹرانزیکشنز 7 کروڑ 39 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں۔ یہ بات چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس میں بتائی گئی۔