بورڈ آف ریونیو کے آئی ٹی منصوبوں بارے اجلاس

 بورڈ آف ریونیو کے آئی ٹی  منصوبوں بارے اجلاس

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت آئی ٹی منصوبوں پر اجلاس ہوا۔۔۔

 ٹیکسز زمان وٹو، ممبر آئی ٹی طارق قریشی، سیکرٹری ریونیو بورڈ حافظ احمد طارق، ڈائریکٹر آئی ٹی پلرا اسامہ بن سعید، ڈی جی کچی آبادی محمدشاہد، ڈپٹی سیکرٹری ایس اینڈ آر محمد اسلم جاوید سمیت دیگر نے شرکت کی۔ نبیل جاوید نے بتایا سرکاری اراضی کی ای لیزنگ کو یقینی بنانے سے فراڈ کا راستہ بند ہو جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں