سکالرشپس کی تعداد اور بجٹ بڑھانے پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر

 سکالرشپس کی تعداد اور بجٹ  بڑھانے پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکالرشپس کی تعداد اور بجٹ بڑھانے پر وزیر اعلیٰ سے اظہار تشکر کیا اور۔۔۔

 جنوبی پنجاب کے سکالرشپ حاصل کرنے والے ہونہاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا پسماندہ اضلاع کے نوجوانوں کیلئے سکالرشپ حاصل کرنا خواب کی تعبیر ہے،بیرونی ممالک کی بہترین یونیورسٹیوں میں سکالرشپس کے حوالے سے ورکنگ کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں