2780کلو جعلی چائے پتی 352 کلو زائدالمیعاد نوڈلز ضبط

2780کلو جعلی چائے پتی 352 کلو زائدالمیعاد نوڈلز ضبط

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور سپلائی ہونے والی ایکسپائر اور جعلی پتی، نوڈلز کی بڑی کھیپ پکڑلی، 2780 کلو سے زائد چائے پتی،352کلو ایکسپائر نوڈلز ضبط کر کے مقدمہ درج کرادیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے رحمان گارڈن میں کریک ڈاؤن کیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا نوڈلز پر ایکسپائری تاریخ تبدیل کرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں