صفائی مہم:یو سی 268رائیونڈ میں 10لوڈر رکشے فراہم

 صفائی مہم:یو سی 268رائیونڈ  میں 10لوڈر رکشے فراہم

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) صفائی مہم کے حوالے سے یونین کونسل 268 رائیونڈ میں 10 لوڈر رکشے فراہم کر دئیے گئے۔۔۔

 رکشے گھر گھر سے کوڑا اٹھائیں گے جس سے ماحول کو صاف رکھنے میں مدد ملے گی۔شرکا نے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین اور ڈپٹی سی ای او ذوالقرنین خان کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں