ہسپتالوں میں ادویات کی لوکل پرچیز کے نظام میں تبدیلی

ہسپتالوں میں ادویات کی لوکل  پرچیز کے نظام میں تبدیلی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ادویات کی لوکل پرچیز کے نظام میں بنیادی تبدیلی کر دی ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اب کوئی بھی دوائی ا س وقت تک نہیں خریدی جا سکے گی جب تک وہ ہسپتال میں موجود سٹاک میں سے ختم نہ ہو جائے ۔سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود کوسسٹم پر بریفنگ میں بتایاگیاکہ صوبہ کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں رواں مالی سال کے دوران 73 ملین کی ادویات لوکل پرچیز سے خریدی گئیں جو سٹاک میں موجود بھی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں