گرین ٹاؤن تا ریلوے سٹیشن، الیکٹرک بسیں 15 فروری سے رواں دواں

گرین ٹاؤن تا ریلوے سٹیشن، الیکٹرک بسیں 15 فروری سے رواں دواں

لاہور(شیخ زین العابدین)شہر لاہور میں الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز، الیکٹرک بسیں 15 فروری سے لاہور کی سڑکوں پر چلتی نظر آئیں گی۔

لاہور میں آنے والی ستائیس الیکٹرک بسیں گرین ٹاؤن سے ریلوے سٹیشن تک چلیں گی، ریلوے سٹیشن سے گرین ٹاؤن تک 21 کلومیٹر طویل روٹ پر بسیں چلیں گی، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے الیکٹرک بسوں کے لیے 21 کلومیٹر کا روٹ فائنل کرلیا۔ الیکٹرک بسوں کے وضع کردہ روٹ سے روزانہ 17 ہزار مسافروں کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں