محمد زاہد ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈی پی آئی کالجز تعینات

محمد زاہد ایڈیشنل ڈائریکٹر  ڈی پی آئی کالجز تعینات

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکٹریشن کالجز پنجاب میں 7 سال بعد مستقل ایڈیشنل ڈائریکٹر کی تعیناتی کردی گئی۔

محمد زاہد کو 3 سال کیلئے ایڈیشنل ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ۔وہ شالامار کالج میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں