رمضان کی آمد، ماڈل بازاروں کو اپ گریڈ کرنیکا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں کو اپ گریڈ کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ماڈل بازاروں میں 63کروڑ 72لاکھ کی لاگت سے ترقیاتی کام کرائے جائیں گے ، پنجاب حکومت نے فوری فنڈز کی فراہمی کی منظوری دیدی، 36ماڈل بازاروں میں ترقیاتی کام کرائے جائیں گے۔