ڈی آئی جی آپریشنز دفتر میں کھلی کچہری

ڈی آئی جی آپریشنز دفتر میں کھلی کچہری

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے کہا ہے کہ حق دار کو اس کا جائز حق ہر صورت ملنا چاہئے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھلی کچہری کے دوران کیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے سائلین کے مسائل سنے اور حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے ۔انہوں نے 50لاکھ روپے ادا کرنے کے باوجود پلاٹ کا قبضہ نہ دینے پر ایس پی اقبال ٹاؤن کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد کارروائی کا حکم دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں