اسلامی جمعیت طلبہ کی حیا واک

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام گزشتہ روز حیا واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام گزشتہ روز حیا واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔