یو ایم ٹی:فیشن،ٹیکسٹائل شعبوں کی تھیسز نمائش

یو ایم ٹی:فیشن،ٹیکسٹائل  شعبوں کی تھیسز نمائش

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یو ایم ٹی کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائلز کی جانب سے فیشن، ٹیکسٹائل، گرافک و انٹیرئیر ڈیزائننگ کے شعبوں پر مبنی دو روزہ تھیسز نمائش ہوئی۔

ڈین ڈاکٹر ممتاز ملک، کیسیریا ڈیزائنز کے سی ای او ملک محمد یامین نے بھی شرکت کی۔ فیشن اور ٹیکسٹائل ڈیزائن کے 5 طلبا کو جابز کیلئے منتخب کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں