پولیو ویکسین کاؤنٹر پرعمرہ زائرین کی لمبی قطاریں،مشکلات

پولیو ویکسین کاؤنٹر پرعمرہ زائرین  کی لمبی قطاریں،مشکلات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے پلاننگ کرنے میں تاحال ناکام ہے۔

یہی وجہ ہے کہ پولیو ویکسین کاؤنٹر پر لمبی قطاریں ختم نہ ہوسکیں کیونکہ صرف لاہور میں سروسز ہسپتال میں ہی کاؤنٹر ہونے سے عمرہ زائرین کو مشکلات اورگھنٹوں قطار میں کھڑے ہوکر پولیو سرٹیفکیٹ بنوانے پر مجبور ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں