حکومت کے معاشی اشاریے جھوٹ کا پلندا:پی ٹی آئی

لاہور(سیاسی نمائندہ)پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائز عالیہ حمزہ نے رجیم چینج کے بعد معاشی صورتحال پر تفصیلات جاری کر تے ہوئے کہا۔۔۔
حکومت کے معاشی اشاریے جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں۔ اب تک بجلی کی قیمتوں میں 212 فیصد، گھریلو سلنڈر 43 ،پٹرول 70 ، ڈیزل کی قیمت میں 80 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ،بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔