گھریلو ناچاقی سے تنگ 2بچوں کی ماں گھر سے غائب

گھریلو ناچاقی سے تنگ 2بچوں  کی ماں گھر سے غائب

تھہ شیخم(نامہ نگار)گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر 2بچوں کی ماں گھر سے غائب ہوگئی، راجہ جنگ کے ر ہائشی شوکت علی انجم نے۔۔۔

 تھانہ راجہ جنگ میں مقدمہ درج کروایا کہ میری بیٹی (ش) کی شادی دو سال قبل راجہ جنگ کے رہائشی عامر سے ہوئی ، دو بچوں کی عمریں بالترتیب ڈیڑھ سال اور 6ماہ ہیں ،گزشتہ روز سے میری بیٹی گھر سے غائب ہے ، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں