ایل ڈی اے : 61املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز مختلف علاقوں میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائیاں کر کے 61املاک سربمہرکر دیں۔ ٹیموں نے نیو مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن اورسبزہ زار میں کارروائیاں کیں۔
گزشتہ روز مختلف علاقوں میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائیاں کر کے 61املاک سربمہرکر دیں۔ ٹیموں نے نیو مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن اورسبزہ زار میں کارروائیاں کیں۔