رواں ماہ کم عمر ڈرائیورز کو 12ہزار 500سو چالان ٹکٹ جاری

رواں ماہ کم عمر ڈرائیورز کو 12ہزار  500سو چالان ٹکٹ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رواں ماہ کم عمر ڈرائیورز کو 12 ہزار 500سو سے زائد چالان ٹکٹ جاری کئے گئے۔

ٹریفک پولیس لاہور نے 6ہزار 8سو سے زائد کم عمر ڈرائیورز کو چالان ٹکٹ جاری کئے۔ رواں سال 4ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں کو بند کیا گیا۔ 3ہزار سے زائد والدین سے بیان حلفی لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں