ورلڈ کڈنی ہیلتھ ڈے ، رینل کئیر فاؤنڈیشن کے تحت سیمینارز اور واک

ورلڈ کڈنی ہیلتھ ڈے ، رینل کئیر  فاؤنڈیشن کے تحت سیمینارز اور واک

لاہور(سٹاف رپورٹر)رینل کیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے گردوں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں سیمینارز اور واک کا انعقاد کیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کا مقصد گردوں کے امراض کے حوالے سے شعور کو اجاگر کرنا اور لوگوں کو صحتمند طرزِ زندگی اپنانے کی ترغیب دینا تھا۔ لاہور میں گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین وحدت روڈ میں سیمینار ہوا۔ ڈاکٹر محمد عمر کا کہنا تھا گردوں کے امراض کی بڑی وجوہات ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور مناسب طبی سہولیات کا فقدان ہے ۔ پرنسپل طاہرہ علی نے بھی خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں