وزیر ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ کا سی بی ڈی پنجاب کا دورہ

وزیر ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ کا سی بی ڈی پنجاب کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) صوبائی وزیر ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے سی بی ڈی پنجاب کا دورہ کیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین نے صوبائی وزیر کو سی بی ڈی قائد ڈسٹرکٹ ،روٹ 47، سی بی ڈی باب ڈسٹرکٹ ، والٹن روڈ اور این ایس آئی ٹی سٹی کا دورہ کرایا ۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے سی بی ڈی روٹ 47 پر سائیکل لین پر پینٹ کا بھی جائزہ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں