دشمن کی ہرسازش کے سامنے عوام اور علما ایک ہیں :مولانا امجد

دشمن کی ہرسازش کے سامنے  عوام اور علما ایک ہیں :مولانا امجد

لاہور(سیاسی نمائندہ)پرامن اور اسلامی پاکستان ہر پاکستانی کی شدید خواہش ہے ، دشمن ملک کو بدامنی کا مرکز بنانا چاہتا ہے ،سانحہ جعفر ٹرین انتہائی افسوسناک جس پر ہر پاکستانی رنجیدہ ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دشمن کی ہرسازش کے سامنے عوام اور علما ایک ہیں، حکومت امن و امان کے حوالے سے ذمہ داریاں پوری کرے اور عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنائے ۔یہ باتیں جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان جامعہ رحمانیہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں