وی سی پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی کی خوش دامن کا انتقال

وی سی پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر  محمد علی کی خوش دامن کا انتقال

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد علی کی خوش دامن انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ جامعہ منتظر ماڈل ٹاؤن میں ادا گئی جس میں معروف تعلیمی شخصیات اور مختلف طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں