اداکارہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اداکارہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں اداکارہ نرگس کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں اداکارہ نگار چودھری کی عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

اداکارہ نرگس کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمے میں اداکارہ نگار چودھری کی عبوری درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس فاروق حیدر 19 مارچ کو درخواست پر سماعت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...