گراں فروشی پر 6 ایف آئی آرز درج

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)گراں فروشی پر 6 ایف آئی آرز درج، 13 خلاف ورزیوں پر ووارننگز جبکہ گراں فراشی کرنے والوں پر 1 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے، ماڈل ریڑھی بازار سمیت تمام املاک کی انسپکشن کی گئی۔
گراں فروشی پر 6 ایف آئی آرز درج، 13 خلاف ورزیوں پر ووارننگز جبکہ گراں فراشی کرنے والوں پر 1 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے، ماڈل ریڑھی بازار سمیت تمام املاک کی انسپکشن کی گئی۔