نرگس کی نازیباتصاویر فرانزک رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں اداکارہ نرگس کی نازیبا تصاویروائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ اداکارہ نگار چودھری کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے سے فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔
لاہور ہائیکورٹ میں اداکارہ نرگس کی نازیبا تصاویروائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ اداکارہ نگار چودھری کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے سے فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔