لیسکو میں بھرتی کے نام پر بڑے پیمانے پر فراڈ کا انکشاف

لیسکو میں بھرتی کے نام پر بڑے  پیمانے پر فراڈ کا انکشاف

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو میں بھرتی کے نام پر بڑے پیمانے پر فراڈ کا انکشاف ،4 ہزار نئی بھرتیوں کا جعلی اشتہارجاری کرکے جعلسازوں نے سادہ لوح شہریوں سے کروڑوں روپے لوٹ لیے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر لیسکو میں بھرتی کا اشتہار وائرل ہوا، اشتہار دیکھ کر ہزاروں افراد نے آن لائن اپلائی کیا اور ایک ہزار روپے فیس بھی ادا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں