فری وائی فائی سروس کا دائرہ مزید وسیع

لاہور(سٹاف رپورٹر )پنجاب کے 11 اضلاع میں 300 مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے ۔
یہ سروس لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، جہلم ، اٹک ساہیوال ، اوکاڑہ اور مری میں شہری مستفید ہورہے ہیں۔