پولیس 2 مقدمات کے ملزم گرفتار کرنے میں ناکام

پولیس 2 مقدمات کے  ملزم گرفتار کرنے میں ناکام

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس چوری سمیت 2 مقدمات کے باوجود ملزم گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔مدعی مقدمہ مریم ممدوٹ کے مطابق بااثر ملزموں نے مقدمہ کی پیروی کرنے پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈیوس روڈ کی رہائشی خاتون نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کے گھر سے 2 بار تقریباً 1 کروڑ کا سامان چرایا گیا،انہوں نے الزام عائد کیا ملزم انکی جائیداد بھی ہڑپ کرنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے وزیر اعظم اور آئی جی پنجاب سے جان و مال کے تحفظ اور ملزموں کی گرفتاری کی اپیل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں