15روز میں ٹیکس نادہندہ 9ہزا رپراپرٹیز سیل

15روز میں ٹیکس نادہندہ  9ہزا رپراپرٹیز سیل

لاہور (خبر نگار)ٹیکس نادہندہ کے خلاف کارروائی میں تیزی گزشتہ پندرہ روزہ میں ریجن اے میں 9 ہزار پراپرٹیز کو سیل کردیا گیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دوسری طرف سیل توڑنے والوں کے خلاف محکمہ ایکسائز پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی ۔ ٹیکس ادائیگیوں کے بعد 2 ہزار پراپرٹیز کو ڈی سیل کردیا گیا ۔ڈائریکٹر ریجن اے محمد مشتاق کا کہنا ہے کہ پندرہ روز میں 10 کروڑ روپے کی ریکوری کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں