سوسائٹی پل کیخلاف درخواست پر کمشنر فیصل آباد کو فیصلہ کرنے کا حکم

سوسائٹی پل کیخلاف درخواست پر  کمشنر فیصل آباد کو فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نواز فیصل آباد کی مبینہ پشت پناہی سے سرکاری راستے پر نجی ہائوسنگ سوسائٹی کا فلائی اوور تعمیر کرانے کیخلاف درخواست پر کمشنر فیصل آباد کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نواز فیصل آباد کی مبینہ پشت پناہی سے سرکاری راستے پر نجی ہائوسنگ سوسائٹی کا فلائی اوور تعمیر کرانے کیخلاف درخواست پر کمشنر فیصل آباد کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس مزمل اختر شبیر نے عبدالباسط سمیت دیگر کی مفاد عامہ درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں