ساہواڑی میں گیس پائپ لائن سے پانی نکلنے لگا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) مغل پورہ کے علاقہ میں گیس پائپ لائن پانی کی پائپ میں بدل گئے ۔
شالیمار لنک روڈ ساہواڑی کے علاقہ میں گیس پائپ لائن سے پانی نکلنے لگا، گلی نمبر ایک کے رہائشی رمضان المبارک میں گیس کی عدم فراہمی پر پریشان ہیں ، ان کا کہنا تھا متعدد بار شکایات کرچکے ہیں مگر مسئلہ حل نہیں ہوا۔