راوی شہر میں شجر کاری مہم ،ہزاروں پودے لگا دئیے گئے
لاہور ( سٹاف رپورٹر سے ) جنگلات کے عالمی دن پرماحول دوست راوی شہر میں شجر کاری مہم کا آغاز ہوگیا۔
روڈا کے 9جنگلات میں مزیدمقامی درخت لگانے کی مکمل حکمت عملی تیار، صرف چہار باغ اراضی پرہزاروں پودے لگا دئیے گئے ۔